لِسٹ میں موجود کھادوں،ادویات اورمشینری میں سے مطلوبہ پروڈکٹ سلیکٹ کریں۔ جہاں چاہئیے وہ جگہ کتنے اور کتنی تعداد میں چاہئیے وہ سلیکٹ کریں اور آرڈر اِنٹر کر کے چیک آوٹ کریں۔اِس طرح آپ کا آرڈر سیلر کے پاس چلا جائے گا جس کو دئیے گئے شرائط و ضوابط ، سٹاک کی موجودگی کودیکھنے کے بعد سیلر آپ کا آرڈر کنفرم کر کےآپ کو میسج بھیجے گا۔ سیلر کا کنفرم میسج آنے کے بعد آپ کا آرڈر کنفرم ہو گا نہ کہ آپ کے آرڈر اِنٹراور نہ سیلر كے پاس آرڈر موصول ہونے پر۔
مزید معلومات کے لئیےکسی بھی وقت سیلر سے دئیے گئے نمبرزپر رابطہ کریں۔
Umar Agricultural Insudtry by Shadab Traders
No posts found